تحمید و تقدیس
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - (خدا تعالٰی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا۔ (جامع اللغات)
اشتقاق
عربی زبان سے مرکب عطفی ہے۔ عربی زبان کے دو اسما 'تحمید' اور 'تقدیس' کے درمیان 'و' بطور حرف عطف لگائی گئی ہے۔